Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 27:36 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

36 اِس سے سَب کی ہِمّت بندھی اَور وہ بھی کھانے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

36 پِھر اُن سب کی خاطِر جمع ہُوئی اور آپ بھی کھانا کھانے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

36 इससे दूसरों की हौसलाअफ़्ज़ाई हुई और उन्होंने भी कुछ खाना खाया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

36 اِس سے دوسروں کی حوصلہ افزائی ہوئی اور اُنہوں نے بھی کچھ کھانا کھایا۔

باب دیکھیں کاپی




اعمال 27:36
4 حوالہ جات  

لیکن اَب مَیں تمہاری مِنّت کرتا ہُوں کہ حوصلہ نہ ہارو۔ تُم میں سے کسی کا بھی جانی نُقصان نہ ہوگا؛ صِرف سمُندری جہاز تباہ ہو جائے گا۔


یَاہوِہ کا اِنتظار کرو؛ ثابت قدم رہ کر حوصلہ رکھو، اَور یَاہوِہ پر آس رکھو۔


اِس لیٔے صاحِبو، تُم اَپنا حوصلہ بُلند رکھو، میرا ایمان ہے کہ میرے خُدا نے جو کچھ مُجھ سے فرمایاہے وُہی ہوگا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات