Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 24:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 لیکن آپ کا زِیادہ وقت لیٔے بغیر عرض کرتا ہُوں کہ مہربانی سے ہماری مُختصر سِی درخواست سُن لیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 مگر اِس لِئے کہ تُجھے زِیادہ تکلِیف نہ دُوں مَیں تیری مِنّت کرتا ہُوں کہ تُو مِہربانی سے ہماری دو ایک باتیں سُن لے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 लेकिन मैं नहीं चाहता कि आप मेरी बातों से हद से ज़्यादा थक जाएँ। अर्ज़ सिर्फ़ यह है कि आप हम पर मेहरबानी का इज़हार करके एक लमहे के लिए हमारे मामले पर तवज्जुह दें।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 لیکن مَیں نہیں چاہتا کہ آپ میری باتوں سے حد سے زیادہ تھک جائیں۔ عرض صرف یہ ہے کہ آپ ہم پر مہربانی کا اظہار کر کے ایک لمحے کے لئے ہمارے معاملے پر توجہ دیں۔

باب دیکھیں کاپی




اعمال 24:4
5 حوالہ جات  

اَب اَور کیا کہُوں؟ میرے پاس اِتنی فُرصت کہاں کہ گدعونؔ، بَراقؔ، سمسُونؔ، یِفتاحؔ، حضرت داویؔد اَور سمُوئیل اَور دیگر نبیوں کا حال بَیان کروں،


فضیلت مآب فیلِکسؔ، ہم ہر جگہ اَور ہر وقت، آپ کی مہربانیوں کی وجہ سے آپ کے شُکرگزار ہیں۔


”ہم نے اِس شخص کو فساد برپا کرنے والا پایا ہے، یہ دُنیا کے سارے یہُودیوں میں فتنہ اَنگیزی کرتا پھرتاہے اَور ناصریوں کے بدنام فرقہ کا سرغنہ بنا ہُواہے۔


خُدا نے یہ راز مُکاشفہ کے ذریعہ مُجھ پر ظاہر کیا، مَیں نے اِس خط کے پچھلے حِصّے میں تحریری طور پر لِکھّا ہے۔


تمہاری نرم مِزاجی سَب لوگوں پر ظاہر ہو۔ خُداوؔند جلد واپس لَوٹنے والے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات