اعمال 24:13 - اُردو ہم عصر ترجُمہ13 اَب وہ اِن اِلزامات کو جو وہ مُجھ پر لگا رہے ہیں، آپ کے سامنے ثابت نہیں کر سکتے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اور نہ وہ اِن باتوں کو جِن کا مُجھ پر اب اِلزام لگاتے ہیں تیرے سامنے ثابِت کر سکتے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 जो इलज़ाम यह मुझ पर लगा रहे हैं उसका कोई भी सबूत पेश नहीं कर सकते। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 جو الزام یہ مجھ پر لگا رہے ہیں اُس کا کوئی بھی ثبوت پیش نہیں کر سکتے۔ باب دیکھیں |