Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 23:26 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

26 کلودِیُسؔ لُوسیاسؔ، کی طرف سے مُعزّز صُوبہ کے حاکم فیلِکسؔ کو، سلام پہُنچے!

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

26 کلَودِؔیُس لُوسِیاؔس کا فیلِکس بہادُر حاکِم کو سلام۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

26 “अज़ : क्लौदियुस लूसियास मुअज़्ज़ज़ गवर्नर फ़ेलिक्स को सलाम।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

26 ”از: کلودیُس لوسیاس معزز گورنر فیلکس کو سلام۔

باب دیکھیں کاپی




اعمال 23:26
9 حوالہ جات  

اُن کے ہاتھ یہ خط روانہ کیا جو یہ ہے: رسولوں اَور بُزرگ بھائیوں کی طرف سے، انطاکِیہؔ، سِیریؔا اَور کِلکِیؔہ کے غَیریہُودی مسیحی بھائیوں کو سلام پہُنچے۔


”مُعظّم فِیستُسؔ،“ میں پاگل نہیں ہُوں، پَولُسؔ نے جَواب دیا۔ ”میں جو کچھ کہہ رہا ہُوں سچ اَور مَعقُول ہے۔


فضیلت مآب فیلِکسؔ، ہم ہر جگہ اَور ہر وقت، آپ کی مہربانیوں کی وجہ سے آپ کے شُکرگزار ہیں۔


اِس لیٔے اَے محترم تھِیفلُسؔ، مَیں نے خُود شروع سے ہر بات کی خُوب تحقیق کی، اَور مُناسب سمجھا کہ سَب باتوں کو ترتیب وار تحریر کرکے آپ کی خدمت میں پیش کروں،


مُجھے اُمّید ہے کہ تُم سے جلد ہی مُلاقات ہوگی اَور تَب ہم رُوبرو گُفتگو کریں گے۔


یعقوب کی جانِب سے جو خُدا کا اَور خُداوؔند یِسوعؔ المسیح کا خادِم ہے، اِسرائیلؔ کے بَارہ قبیلوں کو جو تمام جگہوں میں بکھرے ہویٔے ہیں، سلام پہُنچے۔


پھر حُکم دیا کہ پَولُسؔ کی سواری کے لیٔے گھوڑے کا اِنتظام کیا جائے تاکہ وہ صُوبہ کے حاکم فیلِکسؔ کے پاس حِفاظت سے پہُنچ جائے۔“


اَور اُس نے ایک خط اِس مضمون کا لِکھّا،


جَب گُھڑسوار قَیصؔریہ پہُنچے، تو اُنہُوں نے صُوبہ کے حاکم کو خط دے کر پَولُسؔ کو اُس کے حُضُور میں پیش کر دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات