Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 22:28 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 سالار نے کہا، ”مَیں نے تو ایک کثیر رقم اَدا کرکے رُومی شہریت حاصل کی تھی۔“ ”لیکن مَیں تو پیدائشی رُومی ہُوں،“ پَولُسؔ نے جَواب دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 پلٹن کے سردار نے جواب دِیا کہ مَیں نے بڑی رقم دے کر رُومی ہونے کا رُتبہ حاصِل کِیا۔ پَولُس نے کہا مَیں تو پَیدایشی ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 कमाँडर ने कहा, “मैं तो बड़ी रक़म देकर शहरी बना हूँ।” पौलुस ने जवाब दिया, “लेकिन मैं तो पैदाइशी शहरी हूँ।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 کمانڈر نے کہا، ”مَیں تو بڑی رقم دے کر شہری بنا ہوں۔“ پولس نے جواب دیا، ”لیکن مَیں تو پیدائشی شہری ہوں۔“

باب دیکھیں کاپی




اعمال 22:28
4 حوالہ جات  

پلٹن کے سالار نے پَولُسؔ کے پاس آکر پُوچھا، ”مُجھے بتا، کیا تو رُومی شَہری ہے؟“ ”ہاں، میں ہُوں،“ پَولُسؔ نے جَواب دیا۔


جو لوگ پَولُسؔ کا بَیان لینے کو تھے، اُسی وقت وہاں سے ہٹ گیٔے، اَور پلٹن کا سالار بھی یہ مَعلُوم کرکے بڑا گھبرایا کہ جِس آدمی کو اُس نے زنجیروں سے باندھا ہے وہ رُومی شَہری ہے۔


یاد کرو تُم اُس وقت بغیر المسیح کے، اِسرائیلی قوم کی شہریت سے خارج اَور وعدہ کے عہد سے ناواقِف، اَور نااُمّیدی کی حالت میں دُنیا میں خُدا سے جُدا تھے۔


پس اَب تُم پردیسی اَور مُسافر نہیں رہے، بَلکہ خُدا کے مُقدّسین کے ہم وطن اَور خُدا کے گھرانے کے رُکن بَن گئے،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات