Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 22:13 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 وہ میرے پاس آکر کہنے لگا، ’بھایٔی ساؤلؔ، اَپنی بینائی حاصل کر!‘ میں اُسی گھڑی بینا ہو گیا اَور حننیاہؔ کو دیکھنے لگا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 میرے پاس آیا اور کھڑے ہو کر مُجھ سے کہا بھائی ساؤُؔل پِھر بِینا ہو! اُسی گھڑی بِینا ہو کر مَیں نے اُس کو دیکھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 वह आया और मेरे पास खड़े होकर कहा, ‘साऊल भाई, दुबारा बीना हो जाएँ!’ उसी लमहे मैं उसे देख सका।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 وہ آیا اور میرے پاس کھڑے ہو کر کہا، ’ساؤل بھائی، دوبارہ بینا ہو جائیں!‘ اُسی لمحے مَیں اُسے دیکھ سکا۔

باب دیکھیں کاپی




اعمال 22:13
2 حوالہ جات  

مگر اَب سے غُلام کی طرح نہیں بَلکہ غُلام سے بہتر یعنی ایک عزیز بھایٔی کی طرح سلُوک کرنا، جو ایک ساتھی مُومِن کے طور پر مُجھے نہایت عزیز ہو اَور مُجھ سے بھی زِیادہ خُداوؔند میں اَور ایک بھایٔی کے طور پر تُجھے عزیز ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات