اعمال 20:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ8 اُوپر کی مَنزل پر جہاں ہم جمع تھے، کیٔی چراغ جَل رہے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 جِس بالاخانہ پر ہم جمع تھے اُس میں بُہت سے چراغ جَل رہے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 ऊपर की मनज़िल में जिस कमरे में हम जमा थे वहाँ बहुत-से चराग़ जल रहे थे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 اوپر کی منزل میں جس کمرے میں ہم جمع تھے وہاں بہت سے چراغ جل رہے تھے۔ باب دیکھیں |