Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 19:7 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 وہ سَب کویٔی بَارہ آدمی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 اور وہ سب تخمِیناً بارہ آدمی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 इन आदमियों की कुल तादाद तक़रीबन बारह थी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 اِن آدمیوں کی کُل تعداد تقریباً بارہ تھی۔

باب دیکھیں کاپی




اعمال 19:7
3 حوالہ جات  

جَب پَولُسؔ نے اُن کے اُوپر ہاتھ رکھے تو پاک رُوح اُن پر نازل ہُوا اَور وہ طرح طرح کی زبانیں بولنے اَور نبُوّت کرنے لگے۔


پھر پَولُسؔ نے یہُودی عبادت گاہ میں جانا شروع کیا اَور تقریباً تین ماہ تک دِلیری کے ساتھ خُدا کی بادشاہی کے بارے میں دلائل دے، دے کر لوگوں کو قائل کرتے رہے۔


وہ حاکم یہ ماجرا دیکھ کر اَور شاگردوں سے خُداوؔند کی تعلیم سُن کر دنگ رہ گیا اَور خُدا پر ایمان لے آیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات