اعمال 17:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ9 اَور اُنہُوں نے یاسونؔ اَور باقی مسیحی لوگوں کو ضمانت پر چھوڑ دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 اور اُنہوں نے یاسوؔن اور باقِیوں کی ضمانت لے کر اُنہیں چھوڑ دِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 चुनाँचे मजिस्ट्रेटों ने यासोन और दूसरों से ज़मानत ली और फिर उन्हें छोड़ दिया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 چنانچہ مجسٹریٹوں نے یاسون اور دوسروں سے ضمانت لی اور پھر اُنہیں چھوڑ دیا۔ باب دیکھیں |