Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 17:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 یہ بات سُن کر عوام اَور شہر کے حاکم تِلمِلا گیٔے

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 یہ سُن کر عام لوگ اور شہر کے حاکِم گھبرا گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 इस तरह की बातों से उन्होंने हुजूम और मजिस्ट्रेटों में बड़ा हंगामा पैदा किया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 اِس طرح کی باتوں سے اُنہوں نے ہجوم اور مجسٹریٹوں میں بڑا ہنگامہ پیدا کیا۔

باب دیکھیں کاپی




اعمال 17:8
5 حوالہ جات  

اگر ہم اِسے یُوں ہی چھوڑ دیں گے تو سَب لوگ اِس پر ایمان لے آئیں گے اَور رُومی یہاں آکر ہمارے بیت المُقدّس اَور ہمارے مُلک دونوں پر قبضہ جما لیں گے۔“


جَب ہیرودیسؔ بادشاہ نے یہ بات سُنی تو وہ اَور اُس کے ساتھ سَب یروشلیمؔ کے لوگ گھبرا گیٔے۔


”جَب وہ تُمہیں یہُودی عبادت گاہوں میں حاکموں اَور صاحبِ اِختیاروں کے حُضُور میں لے جایٔیں تو فکر مت کرنا کہ ہم کیا کہیں اَور کیوں اَور کیسے جَواب دیں۔


اَور یاسونؔ نے اُنہیں اَپنے گھر میں ٹھہرایا ہے۔ یہ لوگ قَیصؔر کے اَحکام کی خِلاف ورزی کرتے ہیں اَور کہتے ہیں کہ بادشاہ تو کویٔی اَور ہی ہے، یعنی یِسوعؔ۔“


اَور اُنہُوں نے یاسونؔ اَور باقی مسیحی لوگوں کو ضمانت پر چھوڑ دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات