Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 15:34 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 مگر سِیلاسؔ کو وہیں ٹھہرے رہنا اَچھّا لگا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

34 [لیکن سِیلاؔس کو وہاں رہنا اچّھا لگا]۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34 [लेकिन सीलास को वहाँ ठहरना अच्छा लगा।]

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34 [لیکن سیلاس کو وہاں ٹھہرنا اچھا لگا۔]

باب دیکھیں کاپی




اعمال 15:34
5 حوالہ جات  

کچھ دِنوں بعد بھائیوں نے اُنہیں سلامتی کی دعا کے ساتھ رخصت کیا تاکہ وہ اَپنے بھیجنے والوں کے پاس لَوٹ جایٔیں۔


مگر پَولُسؔ اَور بَرنباسؔ انطاکِیہؔ ہی میں رُک گیٔے جہاں وہ اَور کیٔی دُوسرے لوگ مِل جُل کر تعلیم دیتے اَور خُداوؔند کے کلام کی تبلیغ کرتے رہے۔


اُس کے بعد بَرنباسؔ، ساؤلؔ کی جُستُجو میں ترسُسؔ روانہ ہو گئے۔


جَب اپُلّوسؔ نے سمُندر پار صُوبہ اَخیہؔ جانے کا اِرادہ کیا تو بھائیو اَور بہنوں نے اُن کی ہِمّت اَفزائی کی اَور وہاں شاگردوں کو لِکھّا کہ اُن سے خُلوص سے ملیں۔ وہاں پہُنچ کر اپُلّوسؔ نے اُن لوگوں کی بڑی مدد کی جو خُدا کے فضل کی بدولت ایمان لایٔے تھے۔


بھایٔی اپُلّوسؔ کے بارے میں: تُمہیں مَعلُوم ہو کہ مَیں نے بہت اِلتماس کیا کہ وہ بھی مسیحی بھائیوں کے ساتھ تمہارے پاس آئے۔ لیکن اِس وقت وہ راضی نہ ہُوا، بعد میں مُناسب موقع ملتے ہی وہ بھی آئے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات