Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 15:15 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 نبیوں کا کلام بھی اِس کے مُطابق ہے، جَیسا کہ لِکھّا ہے:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 اور نبِیوں کی باتیں بھی اِس کے مُطابِق ہیں۔ چُنانچہ لِکھا ہے کہ

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 और यह बात नबियों की पेशगोइयों के भी मुताबिक़ है। चुनाँचे लिखा है,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 اور یہ بات نبیوں کی پیش گوئیوں کے بھی مطابق ہے۔ چنانچہ لکھا ہے،

باب دیکھیں کاپی




اعمال 15:15
4 حوالہ جات  

کیونکہ خُداوؔند نے ہمیں یہ حُکم دیا ہے: ” ’مَیں نے تُجھے غَیریہُودیوں کے لیٔے نُور مُقرّر کیا ہے، تاکہ تُو زمین کی اِنتہا تک نَجات کو پہُنچانے کا باعث بنے۔‘ “


باخبر رہو، اَیسا نہ ہو کہ نبیوں کی یہ بات تُم پر صادق آئے:


” ’اِس کے بعد مَیں پھر آؤں گا اَور داویؔد کے گِرے ہُوئے خیمہ کو کھڑا کروں گا۔ اُس کے پھٹے ٹُوٹے کی مرمّت کرکے، اُسے پھر سے تعمیر کروں گا،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات