اعمال 13:44 - اُردو ہم عصر ترجُمہ44 اگلے سَبت کو تقریباً سارا شہر خُداوؔند کا کلام سُننے کے لیٔے جمع ہو گیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس44 دُوسرے سبت کو تقرِیباً سارا شہر خُدا کا کلام سُننے کو اِکٹّھا ہُؤا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस44 अगले सबत के दिन तक़रीबन तमाम शहर ख़ुदावंद का कलाम सुनने को जमा हुआ। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن44 اگلے سبت کے دن تقریباً تمام شہر خداوند کا کلام سننے کو جمع ہوا۔ باب دیکھیں |