اعمال 10:27 - اُردو ہم عصر ترجُمہ27 پھر کُرنِیلِیُسؔ سے باتیں کرتے ہویٔے، پطرس اَندر داخل ہویٔے اَور وہاں لوگوں کا بڑا مجمع پایا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 اور اُس سے باتیں کرتا ہُؤا اندر گیا اور بُہت سے لوگوں کو اِکٹّھا پا کر۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस27 और उससे बातें करते करते वह अंदर गया और देखा कि बहुत-से लोग जमा हो गए हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 اور اُس سے باتیں کرتے کرتے وہ اندر گیا اور دیکھا کہ بہت سے لوگ جمع ہو گئے ہیں۔ باب دیکھیں |