Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 10:13 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 تَب ایک آواز نے آپ سے کہا، ”اَے پطرس۔ اُٹھ، ذبح کر اَور کھا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 اور اُسے ایک آواز آئی کہ اَے پطرؔس اُٹھ! ذبح کر اور کھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 फिर एक आवाज़ उससे मुख़ातिब हुई, “उठ, पतरस। कुछ ज़बह करके खा!”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 پھر ایک آواز اُس سے مخاطب ہوئی، ”اُٹھ، پطرس۔ کچھ ذبح کر کے کھا!“

باب دیکھیں کاپی




اعمال 10:13
5 حوالہ جات  

آپ کو بھُوک لگی اَور پطرس کچھ کھانا چاہتے تھے، لیکن جَب لوگ کھانا تیّار کر ہی رہے تھے، تو پطرس پر بے خُودی سِی طاری ہو گئی۔


اُس میں ہر قِسم کے زمین پر پایٔے جانے والے چار پاؤں والے جاندار، رینگنے والے جانور اَور ہَوا کے پرندے تھے۔


”ہرگز نہیں، اَے خُداوؔند!“ پطرس نے جَواب دیا۔ ”مَیں نے کبھی کویٔی ناپاک اَور حرام شَے نہیں کھائی۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات