اعمال 10:12 - اُردو ہم عصر ترجُمہ12 اُس میں ہر قِسم کے زمین پر پایٔے جانے والے چار پاؤں والے جاندار، رینگنے والے جانور اَور ہَوا کے پرندے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 جِس میں زمِین کے سب قِسم کے چَوپائے اور کِیڑے مکَوڑے اور ہوا کے پرِندے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 चादर में तमाम क़िस्म के जानवर हैं : चार पाँव रखनेवाले, रेंगनेवाले और परिंदे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 چادر میں تمام قسم کے جانور ہیں: چار پاؤں رکھنے والے، رینگنے والے اور پرندے۔ باب دیکھیں |