Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-تیمتھیس 4:21 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 سردی کے موسم سے پہلے میرے پاس پہُنچنے کی کوشش کر۔ یُوبُولُسؔ، پُودینُسؔ، لینُسؔ، کلَودیہؔ اَور سَب مُومِن بھایٔی بہن تُجھے سلام کہتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 جاڑوں سے پہلے میرے پاس آ جانے کی کوشِش کر۔ یُوبُولُس اور پُودینس اور لِینُس اور کلودِیہ اور اَور سب بھائی تُجھے سلام کہتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 जल्दी करें ताकि सर्दियों के मौसम से पहले यहाँ पहुँचें। यूबूलुस, पूदेंस, लीनुस, क्लौदिया और तमाम भाई आपको सलाम कहते हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 جلدی کریں تاکہ سردیوں کے موسم سے پہلے یہاں پہنچیں۔ یوبولس، پُودینس، لینس، کلودیہ اور تمام بھائی آپ کو سلام کہتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




۲-تیمتھیس 4:21
11 حوالہ جات  

میرے پاس جلد پہُنچنے کی کوشش کر۔


خُدا کے تمام مُقدّسین، خصوصاً تمام اہلِ ایمان جو قَیصؔر کے محل والوں میں سے ہیں، تُمہیں سلام کہتے ہیں۔


مُجھے اُمّید ہے کہ تُم سے جلد ہی مُلاقات ہوگی اَور تَب ہم رُوبرو گُفتگو کریں گے۔


تیری برگُزیدہ بہن کے فرزند یعنی جماعت کے مُومِنین تُجھے سلام کہتے ہیں۔


جَب تُو آئے تو اَپنے ساتھ وہ چوغہ اَور طُومار خاص طور پر چمڑے کے نوشتے جو میں تروآسؔ میں کرپُسؔ کے یہاں چھوڑ آیاتھا، اَپنے ساتھ لیتے آنا۔


اَور تمہارے آنسُوؤں کو یاد کرکے، میں تُم سے مِلنے کا آرزُومند ہُوں تاکہ تُم سے مِل کر خُوشی سے بھر جاؤں۔


سَب خُداوؔند یِسوعؔ کے مُقدّسین تُمہیں سلام کہتے ہیں۔


یہاں کے سَب مسیحی بھایٔی اَور بہن تُمہیں سلام کہتے ہیں۔ پاک بوسہ لے کر ایک دُوسرے کو میرا سلام کہنا۔


جَب تو اَپنے دُشمن کے ساتھ مُنصِف کے پاس راستہ میں جا رہاہے تو راستہ ہی میں اُس سے چھُٹکارا حاصل کر لے، کہیں اَیسا نہ ہو کہ وہ تُجھے مُنصِف کے حوالے کر دے اَور مُنصِف تُجھے سپاہی کے سُپرد کر دے اَور سپاہی تُجھے قَیدخانہ میں ڈال دے۔


جَب مَیں اَرتِماسؔ اَور تُخِکسؔ کو تیرے پاس بھیجوں تو نِیکُپُلِسؔ شہر میں میرے پاس آنے کی پُوری کوشش کرنا کیونکہ مَیں نے فیصلہ کیا ہے کہ سردی کا موسم وہیں گزاروں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات