Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-تیمتھیس 2:17 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 اَور اُن کی تعلیم سرطان کی طرح پھیل جایٔےگی۔ ہِمنِیُسؔ اَور فِلیتُسؔ اُن ہی میں سے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 اور اُن کا کلام آکِلہ کی طرح کھاتا چلا جائے گا۔ ہُمِنِیُس اور فِلیتُس اُن ہی میں سے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 और उनकी तालीम कैंसर की तरह फैल जाएगी। इन लोगों में हुमिनयुस और फ़िलेतुस भी शामिल हैं

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 اور اُن کی تعلیم کینسر کی طرح پھیل جائے گی۔ اِن لوگوں میں ہمنیُس اور فلیتس بھی شامل ہیں

باب دیکھیں کاپی




۲-تیمتھیس 2:17
4 حوالہ جات  

اُن ہی میں سے ہِمنِیُسؔ اَور سِکندرؔ بھی ہیں جنہیں مَیں نے شیطان کے حوالہ کر دیا تاکہ وہ کُفر بکنے سے باز رہنا سیکھیں۔


وہاں آگ تُجھے کھا جائے گی؛ تلوار تُجھے کاٹ ڈالے گی اَور ٹِڈّی کی طرح تُجھے کھا جائے گی۔ ٹِڈّیوں کی طرح اَپنا شُمار بڑھا!


تمہارے سونے اَور چاندی کو زنگ لگ گیا۔ اَور وہ زنگ تمہارے خِلاف گواہی دے گا اَور آگ کی طرح تمہارا گوشت کھایٔےگا۔ دُنیا کا تو خاتِمہ ہونے والا ہے اَور تُم نے دولت کے انبار لگا لیٔے ہیں۔


لیکن جو یہُودی کلام کے مُخالف تھے اُنہُوں نے غَیریہُودیوں کو بھڑکایا اَور اُنہیں بھائیوں کی طرف سے بدگُمان کر دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات