۲-سموئیل 8:7 - اُردو ہم عصر ترجُمہ7 داویؔد نے ہددعزرؔ کے فَوجی سرداروں کی سونے کی ڈھالیں لے لیں اَور اُنہیں یروشلیمؔ میں لے آیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 اور داؤُد نے ہدد عزر کے مُلازِموں کی سونے کی ڈھالیں چِھین لِیں اور اُن کو یروشلِیم میں لے آیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 सोने की जो ढालें हददअज़र के अफ़सरों के पास थीं उन्हें दाऊद यरूशलम ले गया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 سونے کی جو ڈھالیں ہدد عزر کے افسروں کے پاس تھیں اُنہیں داؤد یروشلم لے گیا۔ باب دیکھیں |