۲-سموئیل 6:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ4 جِس پر خُدا کا صندُوق تھا اَور اخیوؔ ابینادابؔ کے آگے آگے چل رہاتھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 اور وہ اُسے ابِیندؔاب کے گھر سے جو پہاڑی پر تھا خُدا کے صندُوق کے ساتھ نِکال لائے اور اخیو صندُوق کے آگے آگے چل رہا تھا۔ باب دیکھیں |