Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 5:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 جَب داویؔد بادشاہ بنے تو وہ تیس سال کے تھے اَور اُنہُوں نے چالیس سال حُکمرانی کی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اور داؤُد جب سلطنت کرنے لگا تو تِیس برس کا تھا اور اُس نے چالِیس برس سلطنت کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 दाऊद 30 साल की उम्र में बादशाह बन गया। उस की हुकूमत 40 साल तक जारी रही।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 داؤد 30 سال کی عمر میں بادشاہ بن گیا۔ اُس کی حکومت 40 سال تک جاری رہی۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 5:4
7 حوالہ جات  

جَب یِسوعؔ نے اَپنا کام شروع کیا تو وہ تقریباً تیس بَرس کے تھے۔ اُنہیں یُوسیفؔ کا بیٹا سمجھا جاتا تھا، جو عیلیؔ کا بیٹا تھا،


داویؔد نے چالیس بَرس تک اِسرائیل پر حُکمرانی کی یعنی سات سال حِبرونؔ میں اَور تینتیس سال یروشلیمؔ میں،


حِبرونیوں میں سے: اُن کے آبائی خاندانوں کے نَسب ناموں کے دستاویزوں کے مُطابق یرِیاہؔ اُن کا سردار تھا۔ داویؔد کے دَورِ حُکومت کے چالیسویں بَرس میں اِن دستاویزوں کے مُطابق مَعلُوم ہُوا کہ گِلعادؔ میں یعزیرؔ کے مقام پر حِبرونیوں میں کیٔی لائق اِنسان مَوجُود ہیں۔


داویؔد نے بنی اِسرائیل پر چالیس سال حُکمرانی کی تھی۔ اُنہُوں نے سات سال حِبرونؔ میں اَور تینتیس سال یروشلیمؔ میں حُکمرانی کی۔


یہ چھ داویؔد سے حِبرونؔ میں پیدا ہُوئے جہاں اُس نے سات سال اَور چھ مہینے تک سلطنت کی۔ داویؔد نے یروشلیمؔ میں تینتیس سال تک بادشاہی کی۔


جَب یُوسیفؔ مِصر کے بادشاہ فَرعوہؔ کی مُلازمت میں آئے تو آپ تیس بَرس کے تھے۔ اَور یُوسیفؔ فَرعوہؔ سے رخصت ہوکر سارے مُلک مِصر کا دورہ کرنے کے لیٔے روانہ ہویٔے۔


تیس سے لے کر پچاس سال کی عمر کے سبھی مَردوں کو جو خیمہ اِجتماع کی خدمت میں ہاتھ بٹانے کے لیٔے آتے ہیں شُمار کرو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات