Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 5:18 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اَور فلسطینی آئے اَور رفائیمؔ کی وادی میں پھیل گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اور فِلستی آ کر رفائِیم کی وادی میں پَھیل گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 जब फ़िलिस्ती इसराईल में पहुँचकर वादीए-रफ़ाईम में फैल गए

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 جب فلستی اسرائیل میں پہنچ کر وادیٔ رفائیم میں پھیل گئے

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 5:18
8 حوالہ جات  

پھر وہ بین ہِنَّومؔ کی وادی سے ہوکر یبُوسیوں کے شہر (یعنی یروشلیمؔ) کے جُنوبی ڈھلان سے گزرتی ہے۔ وہاں سے وہ اُس پہاڑ کی چوٹی کو جا نکلی جو ہِنَّومؔ کی وادی کے مغرب میں اَور رفائیمؔ کی وادی کے شمالی سِرے پر ہے۔


فصل کاٹنے کے موسم میں تیس سرداروں میں سے تین سردار چٹّان سے نیچے اُتر کر عدُلّامؔ کے غار میں داویؔد کے پاس آئے جَب کہ اُس وقت فلسطینیوں کا ایک دستہ وادی رفائیمؔ میں چھاؤنی لگائے تھا۔


یہوشُعؔ نے جَواب دیا، ”اگر تُم اِس قدر لاتعداد ہو اَور اِفرائیمؔ کا کوہستانی مُلک تمہارے لیٔے کافی نہیں تو جنگل میں چلے جاؤ اَور وہاں پَرزّیوں اَور رفائیمؔ کے مُلک میں درخت کاٹ کر اَپنے لیٔے زمین صَاف کر لو۔“


چودھویں بَرس کِدرلاعُیمرؔ اَور اُس کے ساتھ کے بادشاہ آئے اَور رفائیمؔ کو عَستِروت قرنائم میں زُوزیم کو ہامؔ میں اَور ایمیمؔ کو شاوِہ قِریتائم میں۔


وہ اَیسا ہوگا گویا کویٔی دہقان کھڑی فصل کاٹ کر گیہُوں کی بالیں بازوؤں میں سمیٹ رہاہے جَیسے رفائیمؔ کی وادی میں کویٔی خُوشہ چینی کرتا ہو۔


وہاں سے وہ حَد اُس پہاڑ کے دامن تک چلی گئی جو بین ہِنَّومؔ کی وادی کے سامنے ہے اَور رفائیمؔ کی وادی کے شمال میں ہے۔ وہاں سے وہ ہِنَّومؔ کی وادی سے اُترتی ہُوئی اَور یبُوسیوں کے شہر کی جُنوبی ڈھلان سے ہوتی ہُوئی عینؔ روگلؔ کو پہُنچی۔


تیس سرداروں میں سے تین سردار چٹّان سے نیچے اُتر کر عدُلّامؔ کے غار میں داویؔد کے پاس آئے۔ جَب کہ اُس وقت فلسطینیوں کا ایک دستہ وادی رفائیمؔ میں چھاؤنی لگائے ہُوئے تھا۔


فلسطینی ایک دفعہ پھر آئے اَور وادی رفائیمؔ میں پھیل گیٔے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات