Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 23:39 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

39 اَور حِتّی اورِیّاہؔ۔ یہ سَب سینتیس لوگ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

39 اور حِتّی اورِیّاہ۔ یہ سب سَینتِیس تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

39 और ऊरियाह हित्ती। आदमियों की कुल तादाद 37 थी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

39 اور اُوریاہ حِتّی۔ آدمیوں کی کُل تعداد 37 تھی۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 23:39
7 حوالہ جات  

اَور داویؔد نے اُس کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیٔے کسی اہم شخص کو بھیجا۔ اُس آدمی نے بتایا کہ، ”وہ بتشیبؔا ہے جو اِلیعامؔ کی بیٹی اَور حِتّی اورِیّاہؔ کی بیوی ہے۔“


اَور حضرت یِشائی سے حضرت داویؔد بادشاہ پیدا ہویٔے۔ حضرت داویؔد سے حضرت شُلومونؔ پیدا ہویٔے، جو آپ کی ماں پہلے اورِیّاہؔ کی بیوی تھی،


کیونکہ داویؔد نے وُہی کیا تھا جو یَاہوِہ کی نظر میں دُرست تھا اَور اُنہُوں نے تاعمر یَاہوِہ کے اَحکام پر عَمل کیا اَور سِوائے حِتّی اورِیّاہؔ کے مُعاملہ کے اُنہُوں نے کسی بھی حُکم کو ترک نہیں کیا۔


پھر تُونے اَیسا بُرا کام کرکے یَاہوِہ کے حُکم کی تحقیر کیوں کی؟ تُونے اورِیّاہؔ حِتّی کو تلوار کا لقمہ بنوایا اَور اُس کی بیوی لے کر اُسے اَپنی بیوی بنا لیا۔ تُونے اُسے عمُّونیوں کی تلوار سے قتل کروایا۔


حِتّی اورِیّاہؔ، زابادؔ بِن احلائی،


تَب داویؔد نے حِتّی احِیملکؔ اَور ضرویاہؔ کے بیٹے ابیشائی سے جو یُوآبؔ کا بھایٔی تھا پُوچھا، ”کون میرے ساتھ چھاؤنی میں شاؤل کے پاس چلے گا؟“ ابیشائی نے کہا، ”مَیں آپ کے ساتھ چلُوں گا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات