Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 23:37 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

37 صِلقؔ عمُّونی، بیروتی نحریؔ یُوآبؔ بِن ضرویاہؔ کا سلح بردار،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

37 عمُّونی صِلق۔ بیروتی نحری۔ ضروؔیاہ کے بیٹے یُوآب کے سِلح بردار۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

37 सिलक़ अम्मोनी, योआब बिन ज़रूयाह का सिलाहबरदार नहरी बैरोती,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

37 صِلق عمونی، یوآب بن ضرویاہ کا سلاح بردار نحری بیروتی،

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 23:37
4 حوالہ جات  

صِلقؔ عمُّونی، بیروتی نحریؔ جو یُوآبؔ بِن ضرویاہؔ کا سلاح بردار تھا۔


کرمِلی حضرُوؔ، نعرائیؔ بِن ازبائیؔ،


شاؤل کے بیٹے کے دو آدمی چھاپہ مار دستوں کے سردار تھے۔ ایک کا نام بعناہ اَور دُوسرے کا ریخابؔ تھا اَور وہ رِمّونؔ بیروتی کے بیٹے تھے جو بِنیامین کے قبیلہ سے تھا۔ بیروت بِنیامین کا حِصّہ سمجھا جاتا ہے۔


اُس نے فوراً اَپنے سلاح بردار کو آواز دی اَور کہا، ”اَپنی تلوار کھینچ اَور مُجھے قتل کر ڈال تاکہ یہ لوگ یہ نہ کہہ سکیں، ’ایک عورت نے اُسے مار ڈالا۔‘ “ چنانچہ اُس کے خادِم نے اَپنی تلوار اُس کے جِسم میں بھونک دی اَور اُس کا دَم نکل گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات