Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 23:30 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 فِرعاتونی بِنایاہؔ، گعشؔ کی وادیوں کا ہِدّیؔ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

30 فرعاتونی بِنایاؔہ اور جعس کے نالوں کا ہِدَّی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 बिनायाह फ़िरआतोनी, नहले-जास का हिद्दी,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 بِنایاہ فِرعاتونی، نحلے جعس کا ہِدّی،

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 23:30
7 حوالہ جات  

تَب ہلّیل کا بیٹا عبدونؔ مَر گیا اَور عمالیقیوں کے کوہستانی علاقہ میں اِفرائیمؔ میں فِرعاتون کے مقام پر دفنایا گیا۔


گیارھویں مہینے کے لیٔے گیارھواں سپہ سالار بنی اِفرائیمؔ میں سے فِرعاتونی بِنایاہؔ تھا۔ اُس کے دستے میں چوبیس ہزار فَوجی تھے۔


اُس کے بعد فِرعاتونی ہلّیل کا بیٹا عبدونؔ اِسرائیل کا قاضی ہُوا۔


اَور اُنہُوں نے اُسے اُس کی مِیراث میں تِمنتھ حیریشؔ میں دفن کیا جو اِفرائیمؔ کے کوہستانی مُلک میں کوہِ گعشؔ کے شمال میں واقع ہے۔


اُنہُوں نے اُسے اُس مِیراث میں تِمنتھ سیراؔہ کے مقام پر دفن کیا جو اِفرائیمؔ کے کوہستانی مُلک میں کوہِ گعشؔ کے شمال میں واقع ہے۔


پھر وہ روانہ ہویٔے اَور کوہستانی مُلک کی طرف کوچ کیٔے اَور وادیِ اِشکلؔ میں پہُنچ کر اُنہُوں نے اُس کا جائزہ لیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات