Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 23:24 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 تیس سُورما اِن میں سے تھے: یُوآبؔ کا بھایٔی عساہیلؔ، اِلحنانؔ بیت لحمؔ کے دُودؔو کا بیٹا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 اور تِیسوں میں یُوآب کا بھائی عساہیل اور الحناؔن بَیت لحم کے دودو کا بیٹا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 ज़ैल के आदमी बादशाह के 30 सूरमाओं में शामिल थे। योआब का भाई असाहेल, बैत-लहम का इल्हनान बिन दोदो,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 ذیل کے آدمی بادشاہ کے 30 سورماؤں میں شامل تھے۔ یوآب کا بھائی عساہیل، بیت لحم کا اِلحنان بن دودو،

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 23:24
6 حوالہ جات  

اَور ضرویاہؔ کے تینوں بیٹے یُوآبؔ، ابیشائی اَور عساہیلؔ وہاں مَوجُود تھے۔ عساہیلؔ جنگلی ہِرن کی مانند سُبک پا تھا۔


چوتھے مہینے کے لیٔے چوتھا سپہ سالار یُوآبؔ کا بھایٔی عساہیلؔ تھا۔ اُس کے بعد اُس کا بیٹا زبدیاہؔ سپہ سالار تھا۔ اُس کے دستے میں چوبیس ہزار فَوجی تھے۔


دیگر جنگجو سُورما یہ تھے: یُوآبؔ کا بھایٔی عساہیلؔ، بیت لحمؔ کا اِلحنانؔ بِن دُودؔو،


وہ تیسوں سُورماؤں میں سَب سے زِیادہ مُعزّز سمجھا جاتا تھا لیکن وہ پہلے تین سُورماؤں کے برابر نہیں ہونے پایا۔ اَور داویؔد نے اُسے اَپنے مُحافظ دستہ کا سردار بنا دیا۔


اَور یُوآبؔ بِن ضرویاہؔ اَور داویؔد کے آدمی نکلے اَور گِبعونؔ کے تالاب پر اُن سے ملے۔ ایک فریق تالاب کے ایک طرف بیٹھ گیا اَور دُوسرا دُوسری طرف۔


گوبؔ میں ہی فلسطینیوں کے ساتھ ایک اَور جنگ میں اِلحنانؔ بِن یارِ اُورگیم نے جو بیت لحمؔ کا تھا گِتّی گولیتؔ کے بھایٔی کو قتل کیا جِس کے نیزے کی چھڑ جُلاہے کے شہتیر کی طرح تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات