Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 22:26 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

26 ”وفادار کے ساتھ آپ اَپنے آپ کو وفادار جتاتے ہیں، اَور کامل کے ساتھ اَپنے آپ کو کامل جتاتے ہیں،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

26 رحم دِل کے ساتھ تُو رحِیم ہو گا اور کامِل آدمی کے ساتھ کامِل۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

26 ऐ अल्लाह, जो वफ़ादार है उसके साथ तेरा सुलूक वफ़ादारी का है, जो बेइलज़ाम है उसके साथ तेरा सुलूक बेइलज़ाम है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

26 اے اللہ، جو وفادار ہے اُس کے ساتھ تیرا سلوک وفاداری کا ہے، جو بےالزام ہے اُس کے ساتھ تیرا سلوک بےالزام ہے۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 22:26
3 حوالہ جات  

مُبارک ہیں وہ جو رحم دِل ہیں، کیونکہ اُن پر رحم کیا جائے گا۔


اِس لیٔے کہ جِس نے رحم نہیں کیا اُس کا اِنصاف بغیر رحم کے کیا جائے گا۔ رحم اِنصاف پر غالب آتا ہے۔


نیک اِنسان کے ساتھ آپ اَپنے آپ کو نیک جتاتے ہیں، لیکن ٹیڑھے اِنسان کے ساتھ ہوشیاری جتاتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات