Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 22:15 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 اُنہُوں نے اَپنے تیر چلائے اَور دُشمنوں کو پراگندہ کیا، اَور بجلیاں گرا کر اُنہیں شِکست دی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 اُس نے تِیر چلا کر اُن کو پراگندہ کِیا۔ اور بِجلی سے اُن کو شِکست دی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 उसने अपने तीर चला दिए तो दुश्मन तित्तर-बित्तर हो गए। उस की बिजली इधर-उधर गिरती गई तो उनमें हलचल मच गई।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 اُس نے اپنے تیر چلا دیئے تو دشمن تتر بتر ہو گئے۔ اُس کی بجلی اِدھر اُدھر گرتی گئی تو اُن میں ہل چل مچ گئی۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 22:15
8 حوالہ جات  

”میں اُن پر آفتوں کا انبار لگا دُوں گا اَور اَپنے سارے تیر اُن پر برسا دُوں گا۔


آپ کی اُڑنے والے تیروں کی رَوشنی اَور نیزے کی چمک سے سُورج اَور چاند آسمان میں ٹھہر گیٔے۔


یَاہوِہ نے اُنہیں اِسرائیلیوں کے سامنے پراگندہ کر دیا۔ یہوشُعؔ نے اُنہیں شِکست دی اَور گِبعونؔ میں عظیم فتح حاصل کی۔ اِسرائیلیوں نے بیت حَورُونؔ تک جانے والی سڑک پر اُن کا تعاقب کیا اَور عزیقاہؔ اَور مقّیدہؔ تک اُن کو مارتے چلے گیٔے۔


آپ کے تیز تیر بادشاہ کے دُشمنوں کے دِلوں کو چھید ڈالیں؛ اَور قومیں آپ کے قدموں میں گِر جایٔیں۔


اُنہُوں نے اَپنے تیر چلائے اَور دُشمنوں کو پراگندہ کیا، اَور بجلیاں گرا کر اُنہیں شِکست دی۔


اَور جَب شموایلؔ سوختنی نذر گزران رہاتھا تو فلسطینی نزدیک آ پہُنچے تاکہ اِسرائیلیوں سے جنگ کریں۔ لیکن اُس دِن یَاہوِہ فلسطینیوں پر زور سے گرجے اَور اُن میں اَیسا خوف و ہِراس پیدا کر دیا کہ اُنہُوں نے اِسرائیلیوں کے ہاتھوں شِکست کھا کر بھاگ گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات