Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 20:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 تَب بادشاہ نے عماساؔ سے کہا، ”تین دِن کے اَندر اَندر بنی یہُوداہؔ کو یہاں میرے جھنڈے تلے جمع کرو اَور تُم خُود بھی یہاں مَوجُود رہنا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اور بادشاہ نے عماسا کو حُکم کِیا کہ تِین دِن کے اندر بنی یہُوداؔہ کو میرے پاس جمع کر اور تُو بھی یہاں حاضِر ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 फिर दाऊद ने अमासा को हुक्म दिया, “यहूदाह के तमाम फ़ौजियों को मेरे पास बुला लाएँ। तीन दिन के अंदर अंदर उनके साथ हाज़िर हो जाएँ।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 پھر داؤد نے عماسا کو حکم دیا، ”یہوداہ کے تمام فوجیوں کو میرے پاس بُلا لائیں۔ تین دن کے اندر اندر اُن کے ساتھ حاضر ہو جائیں۔“

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 20:4
4 حوالہ جات  

اَور عماساؔ سے کہنا، ’کیا تُم میرا اَپنا گوشت اَور خُون نہیں؟ اَب اگر میری فَوج کا سپہ سالار یُوآبؔ کی جگہ تُم نہ ہوتے تو مُجھ پر خُدا کی مار پڑے!‘ “


اَبشالومؔ نے یُوآبؔ کی جگہ عماساؔ کو فَوج کا سپہ سالار مُقرّر کیا۔ عماساؔ ایک بنی اِشمعیلی آدمی اِسرائیلی یترؔ کا بیٹا تھا جِس نے ابیگیلؔ سے شادی کی تھی جو ناحسؔ کی بیٹی تھی اَور یُوآبؔ کی ماں ضرویاہؔ کی بہن تھی۔


اَور ابیگیلؔ سے عماساؔ پیدا ہُوا اَور اُس کا باپ یترؔ اِشمعیلی تھا۔


اَور اُس نے بنی یہُوداہؔ کے ہر آدمی کا دِل جیت لیا۔ چنانچہ اُنہُوں نے بادشاہ کو پیغام بھیجا کہ، ”آپ اَپنے سارے آدمیوں کے ساتھ واپس آ جائیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات