Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 20:18 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 تَب وہ کہنے لگی، ”قدیم زمانہ میں یُوں کہا کرتے تھے، ’جو پُوچھنا ہوگا ابیل میں پُوچھ لیں گے،‘ اَور اِس طرح فیصلہ ہوتا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 تب وہ کہنے لگی کہ قدِیم زمانہ میں یُوں کہا کرتے تھے کہ وہ ضرُور اِبیل میں صلاح پُوچھیں گے اور اِس طرح وہ بات کو ختم کرتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 फिर औरत ने अपनी बात पेश की, “पुराने ज़माने में कहा जाता था कि अबील शहर से मशवरा लो तो बात बनेगी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 پھر عورت نے اپنی بات پیش کی، ”پرانے زمانے میں کہا جاتا تھا کہ ابیل شہر سے مشورہ لو تو بات بنے گی۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 20:18
3 حوالہ جات  

جَب وہ اُس کے نزدیک آیا تو اُس عورت نے پُوچھا، ”کیا تُم یُوآبؔ ہو؟“ اُس نے جَواب دیا، ”ہاں،“ تَب اُس نے کہا، ”اَپنی خادِمہ کی بات سُنیں۔“ اُس نے کہا، ”میں سُن رہا ہُوں۔“


اَور ہم اِسرائیل میں صُلح پسند لوگ اَور وفادار اَور صُلح پسند لوگ ہیں اَور آپ ایک اَیسے شہر کو تباہ کر رہے ہو جو اِسرائیل میں شہروں کی ماں ہے آپ یَاہوِہ کی مِیراث کو کس لیٔے نگلنا چاہتے ہو؟“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات