Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 2:29 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 ابنیرؔ اَور اُس کے آدمی ساری رات عراباہؔ کے میدان میں چلتے رہے اَور دریائے یردنؔ کو پار کرکے بِترونؔ سے گزرتے ہُوئے محنایِمؔ کو آئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

29 اور ابنیر اور اُس کے لوگ اُس ساری رات مَیدان میں چلے اور یَردن کے پار ہُوئے اور سب بِتروؔن سے گُذر کر محنایم میں آ پُہنچے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 उस पूरी रात के दौरान अबिनैर और उसके आदमी चलते गए। दरियाए-यरदन की वादी में से गुज़रकर उन्होंने दरिया को पार किया और फिर गहरी घाटी में से होकर महनायम पहुँच गए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 اُس پوری رات کے دوران ابنیر اور اُس کے آدمی چلتے گئے۔ دریائے یردن کی وادی میں سے گزر کر اُنہوں نے دریا کو پار کیا اور پھر گہری گھاٹی میں سے ہو کر محنائم پہنچ گئے۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 2:29
4 حوالہ جات  

اِس اَثنا میں ابنیرؔ بِن نیرؔ نے جو شاؤل کی فَوج کا سپہ سالار تھا، شاؤل کے بیٹے اِشبوستؔ کو ساتھ لیا اَور اُسے محنایمؔ میں لے آیا


صُبح ہونے اَور ٹھنڈی ہَوا کے بہنے سے پہلے، یا رات کا اَندھیرا غائب ہونے پر، اَے میرے محبُوب، تُو بتیؔر کی پہاڑیوں یعنی میرے پاس سے غزال یا ایک جَوان ہِرن کی مانند بھاگ نہ جاؤ۔


اَور یُوآبؔ نے ابنیرؔ کے تعاقب سے لَوٹ کر اَپنے تمام آدمیوں کو جمع کیا تو عساہیلؔ کے علاوہ داویؔد کے اُنّیس آدمی غائب تھے۔


وہ اُس گھر میں اُس وقت داخل ہُوئے جَب اِشبوستؔ اَپنی خواب گاہ میں بِستر پر سو رہاتھا۔ اُنہُوں نے اُسے چھُرا گھونپ کر مار ڈالا اَور اُس کا سَر کاٹ لیا۔ اَور اِشبوستؔ کے سَر اَپنے ساتھ لے کر رات بھر عراباہؔ کے میدان کی راہ سے سفر کیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات