Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 2:20 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 تَب ابنیرؔ نے اَپنے پیچھے کی طرف دیکھ کر، ”پُوچھا کہ اَے عساہیلؔ! کیا تُم ہو؟“ اُس نے جَواب دیا، ”ہاں۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 تب ابنیر نے اپنے پِیچھے نظر کر کے اُس سے کہا اَے عساہیل! کیا تُو ہے؟ اُس نے کہا ہاں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 अबिनैर ने पीछे देखकर पूछा, “क्या आप ही हैं, असाहेल?” उसने जवाब दिया, “जी, मैं ही हूँ।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 ابنیر نے پیچھے دیکھ کر پوچھا، ”کیا آپ ہی ہیں، عساہیل؟“ اُس نے جواب دیا، ”جی، مَیں ہی ہوں۔“

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 2:20
2 حوالہ جات  

اَور عساہیلؔ نے ابنیرؔ کا پیچھا کیا اَور اُس کا تعاقب کرتے ہُوئے داہنے یا بائیں ہاتھ نہ مُڑا۔


تَب ابنیرؔ نے اُس سے کہا، ”کہ داہنے یا بائیں، ایک طرف مُڑ جا اَور جَوانوں میں سے کسی کو پکڑکر اُس کے ہتھیار چھین لے۔“ لیکن عساہیلؔ نے اُس کا تعاقب کرنا نہ چھوڑا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات