Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 2:11 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 داویؔد حِبرونؔ میں یہُوداہؔ کے گھرانے پر سات سال چھ مہینے تک بادشاہی کرتا رہا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 اور داؤُد حبرُوؔن میں بنی یہُوداؔہ پر سات برس چھ مہِینے تک حُکمران رہا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 दाऊद हबरून में यहूदाह पर साढ़े सात साल हुकूमत करता रहा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 داؤد حبرون میں یہوداہ پر ساڑھے سات سال حکومت کرتا رہا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 2:11
5 حوالہ جات  

داویؔد نے بنی اِسرائیل پر چالیس سال حُکمرانی کی تھی۔ اُنہُوں نے سات سال حِبرونؔ میں اَور تینتیس سال یروشلیمؔ میں حُکمرانی کی۔


داویؔد نے چالیس بَرس تک اِسرائیل پر حُکمرانی کی یعنی سات سال حِبرونؔ میں اَور تینتیس سال یروشلیمؔ میں،


یہ چھ داویؔد سے حِبرونؔ میں پیدا ہُوئے جہاں اُس نے سات سال اَور چھ مہینے تک سلطنت کی۔ داویؔد نے یروشلیمؔ میں تینتیس سال تک بادشاہی کی۔


شاؤل کا بیٹا اِشبوستؔ چالیس بَرس کی عمر میں اِسرائیل کا بادشاہ بنا اَور اُس نے دو بَرس حُکمرانی کی۔ مگر یہُوداہؔ کا قبیلہ داویؔد کا مطیع رہا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات