Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 19:38 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

38 تَب بادشاہ نے کہا، ”کِمہامؔ میرے ساتھ پار جائے گا اَورجو کچھ آپ چاہیں گے میں اُس کے لیٔے کروں گا۔ مَیں آپ کی خُوشی کے لیٔے بھی سَب کچھ کرنے کو تیّار ہُوں۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

38 تب بادشاہ نے کہا کِمہاؔم میرے ساتھ پار چلے گا اور جو کُچھ تُجھے بھلا معلُوم ہو وُہی مَیں اُس کے ساتھ کرُوں گا اور جو کُچھ تُو چاہے گا مَیں تیرے لِئے وُہی کرُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

38 दाऊद ने जवाब दिया, “ठीक है, किमहाम मेरे साथ जाए। और जो कुछ भी आप चाहेंगे मैं उसके लिए करूँगा। अगर कोई काम है जो मैं आपके लिए कर सकता हूँ तो मैं हाज़िर हूँ।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

38 داؤد نے جواب دیا، ”ٹھیک ہے، کِمہام میرے ساتھ جائے۔ اور جو کچھ بھی آپ چاہیں گے مَیں اُس کے لئے کروں گا۔ اگر کوئی کام ہے جو مَیں آپ کے لئے کر سکتا ہوں تو مَیں حاضر ہوں۔“

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 19:38
4 حوالہ جات  

اَپنے خادِم کو لَوٹ جانے دیں تاکہ وہ اَپنے قصبہ میں اَپنے باپ اَور ماں کی قبر کے پاس مَرے۔ لیکن دیکھو آپ کا خادِم کِمہامؔ حاضِر ہے۔ اُسے اِجازت دیں کہ وہ میرے آقا بادشاہ کے ساتھ پار جائے اَورجو کچھ بادشاہ کو اَچھّا لگے وہ اُس کے لیٔے کریں۔“


تَب سَب لوگ دریائے یردنؔ کے پار ہُوئے اَور پھر بادشاہ بھی پار ہُوئے۔ اَور بادشاہ نے برزِلّئیؔ کو چُوما اَور اُسے دعا دی اَور وہ اَپنے گھر کو لَوٹ گیا۔


اَور وہ مِصر کی طرف جاتے ہُوئے بیت لحمؔ کے قریب گیروت کِمہامؔ میں رُک گئے،


”لیکن برزِلّئیؔ گِلعادی کے بیٹوں پر خاص مہربانی کرنا اَور اُنہیں اَپنے دسترخوان پر کھانے والوں میں شامل کرنا۔ کیونکہ جَب مَیں تمہارے بھایٔی اَبشالومؔ کے سامنے سے بھاگ رہاتھا تو اُنہُوں نے میری کافی مدد کی تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات