Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 19:33 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

33 بادشاہ نے برزِلّئیؔ سے کہا، ”میرے ساتھ پار چل اَور یروشلیمؔ میں میرے پاس رہنا۔ مَیں تیرا ہر طرح خیال رکھوں گا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

33 سو بادشاہ نے برزِؔلّی سے کہا کہ تُو میرے ساتھ پار چل اور مَیں یروشلیِم میں اپنے ساتھ تیری پرورِش کرُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

33 अब दाऊद ने बरज़िल्ली को दावत दी, “मेरे साथ यरूशलम जाकर वहाँ रहें! मैं आपका हर तरह से ख़याल रखूँगा।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

33 اب داؤد نے برزلی کو دعوت دی، ”میرے ساتھ یروشلم جا کر وہاں رہیں! مَیں آپ کا ہر طرح سے خیال رکھوں گا۔“

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 19:33
7 حوالہ جات  

اَور تُم مُصیبت اُٹھانے والوں کو، ہمارے ساتھ آرام دے گا۔ یہ اُس وقت ہوگا جَب خُداوؔند یِسوعؔ اَپنے زورآور فرشتوں کے ساتھ بھڑکتی ہُوئی آگ میں آسمان سے ظاہر ہوں گے۔


تَب ضیباؔ نے بادشاہ سے کہا، ”آپ کا خادِم وُہی کرےگا جِس کا میرے آقا بادشاہ نے اَپنے خادِم کو حُکم دیا ہے۔“ لہٰذا مفِیبوستؔ داویؔد کے دسترخوان پر شہزادوں یعنی بادشاہ کے اَپنے بیٹوں کی طرح کھانا کھانے لگا۔


برزِلّئیؔ اسّی سال کا بُوڑھا آدمی تھا اَور اُس نے بادشاہ کو جَب وہ محنایمؔ میں رُکا تھا رسد پہُنچائی تھی کیونکہ وہ ایک اَمیر آدمی تھا۔


لیکن برزِلّئیؔ نے بادشاہ کو جَواب دیا، ”میری زندگی کے چند سال باقی ہیں، میں یروشلیمؔ جا کر کیا کروں گا؟


اَور جَب داویؔد محنایمؔ کو آئے تو ناحسؔ کا بیٹا شوبیؔ جو بنی عمُّون کے ربّہؔ سے تھا اَور عمّی ایل کا بیٹا مکیرؔ جو لُو دِبارؔ سے تھا اَور برزِلّئیؔ گِلعادی جو روگلیمؔ سے تھا


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات