Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 19:25 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 اَور جَب وہ یروشلیمؔ سے بادشاہ کا اِستِقبال کرنے کے لیٔے آیا تو بادشاہ نے اُس سے پُوچھا، مفِیبوستؔ، ”تُو میرے ساتھ کیوں نہیں گیا تھا؟“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 اور اَیسا ہُؤا کہ جب وہ یروشلیِم میں بادشاہ سے مِلنے آیا تو بادشاہ نے اُس سے کہا اَے مفِیبوؔست تُو میرے ساتھ کیوں نہیں گیا تھا؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 जब वह बादशाह से मिलने के लिए यरूशलम से निकला तो बादशाह ने उससे सवाल किया, “मिफ़ीबोसत, आप मेरे साथ क्यों नहीं गए थे?”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 جب وہ بادشاہ سے ملنے کے لئے یروشلم سے نکلا تو بادشاہ نے اُس سے سوال کیا، ”مفی بوست، آپ میرے ساتھ کیوں نہیں گئے تھے؟“

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 19:25
3 حوالہ جات  

اَبشالومؔ نے حُوشائی سے پُوچھا، ”کیا یہ وہ مَحَبّت تو نہیں جو تیرے دِل میں اَپنے دوست کے لیٔے ہے؟ تُو اَپنے دوست کے ساتھ کیوں نہیں گیا؟“


(یُوناتانؔ بِن شاؤل کا ایک بیٹا تھا جو دونوں ٹانگوں سے لنگڑا تھا اَور جَب یزرعیلؔ کی طرف سے شاؤل اَور یُوناتانؔ کے متعلّق خبر مِلی تو وہ پانچ سال کا تھا۔ اُس کی دایہ اُسے جلدی سے اُٹھاکر بھاگی اَور گھبراہٹ میں وہ اُس کی گود سے گِر گیا اَور لنگڑا ہو گیا۔ اُس کا نام مفِیبوستؔ تھا)۔


جَب مفِیبوستؔ بِن یُوناتانؔ بِن شاؤل داویؔد کے پاس آیا تو اُس نے جھُک کر داویؔد کا اِحترام کیا۔ داویؔد نے کہا، ”مفِیبوستؔ!“ اُس نے جَواب دیا، ”آپ کا خادِم حاضِر ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات