Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 19:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 سَو تمام لوگوں کے لیٔے اُس دِن کی فتح ماتم میں بدل گئی، ”کیونکہ اُس دِن لوگوں نے یہ بات سُنی کہ بادشاہ اَپنے بیٹے کے لیٔے غمگین ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 سو تمام لوگوں کے لِئے اُس دِن کی فتح ماتم سے بدل گئی کیونکہ لوگوں نے اُس دِن یہ کہتے سُنا کہ بادشاہ اپنے بیٹے کے لِئے دِل گِیر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 जब फ़ौजियों को ख़बर मिली कि बादशाह अपने बेटे का मातम कर रहा है तो फ़तह पाने पर उनकी सारी ख़ुशी काफ़ूर हो गई। हर तरफ़ मातम और ग़म का समाँ था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 جب فوجیوں کو خبر ملی کہ بادشاہ اپنے بیٹے کا ماتم کر رہا ہے تو فتح پانے پر اُن کی ساری خوشی کافور ہو گئی۔ ہر طرف ماتم اور غم کا سماں تھا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 19:2
5 حوالہ جات  

بادشاہ کا غُصّہ شیر کی گرج کی مانند ہے، لیکن اُس کی نظرِ عنایت اَیسی ہے جَیسی گھاس پر شبنم۔


بادشاہ کا تابندہ چہرہ، زندگی کی علامت ہے؛ اَور اُس کی نظرِ عنایت موسمِ بہار کی طرح ہے۔


اَور یُوآبؔ کو بتایا گیا کہ دیکھو، ”بادشاہ اَبشالومؔ کے لیٔے نوحہ اَور ماتم کر رہاہے۔“


اَور اُس دِن وہ لوگ شہر میں اَیسی خاموشی کے ساتھ داخل ہُوئے جَیسے میدانِ جنگ سے فرار ہُوئے لوگ شرم کے مارے دبے پاؤں آتے ہیں۔


یُوآبؔ بِن ضرویاہؔ کو محسُوس ہُوا کہ بادشاہ کا دِل اَبشالومؔ کا متمنّی ہے


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات