Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 17:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 یہ تجویز اَبشالومؔ اَور سَب اِسرائیلی بُزرگوں کو پسند آئی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 یہ بات ابی سلوؔم کو اور اِسرائیل کے سب بزُرگوں کو بُہت اچّھی لگی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 यह मशवरा अबीसलूम और इसराईल के तमाम बुज़ुर्गों को पसंद आया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 یہ مشورہ ابی سلوم اور اسرائیل کے تمام بزرگوں کو پسند آیا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 17:4
8 حوالہ جات  

حالانکہ اُنہیں مَعلُوم ہے کہ اَیسے کام کرنے والے خُدا کے قوانین کے مُطابق موت کی سزا کے مُستحق ہیں پھر بھی نہ صِرف وہ خُود یہی کام کرتے ہیں بَلکہ اَیسا کرنے والوں کو پسند کرتے ہیں۔


اُس کی بیوی زِیرشؔ اَور اُس کے دوستوں نے کہا، ”تُو ایک سُولی بنوا جو پچاس ہاتھ اُونچی ہو اَور صُبح کو بادشاہ سے کہہ کہ مردکیؔ اُس پر چڑھایا جائے۔ اُس کے بعد خُوشی خُوشی بادشاہ کے ساتھ ضیافت میں جانا۔“ یہ تجویز ہامانؔ کو بہت پسند آئی اَور اُس نے ایک سُولی بنوانے کا حُکم دے دیا۔


بادشاہ اَور اُس کے تمام اُمرا کو ممُوکانؔ کی یہ صلاح پسند آئی اَور بادشاہ نے ممُوکانؔ کے کہنے کے مُطابق کیا۔


یہ بات بادشاہ اَور ساری جماعت کو مُناسب مَعلُوم ہُوئی۔


شاؤل نے جَواب دیا کہ، ”میری فکر کرنے کے لیٔے یَاہوِہ تُمہیں برکت بخشے۔


تاکہ تمام لوگوں کو واپس آپ کے پاس لے آؤں۔ جِس آدمی کی آپ کو تلاش ہے اُس کی موت کا مطلب ہوگا سَب کی سلامتی۔ اِس طرح وہ سَب کے سَب بچ جایٔیں گے۔“


لیکن اَبشالومؔ نے کہا، ”ارکی حُوشائی کو بھی طلب کر تاکہ ہم سُن سکیں کہ اُس کی رائے کیا ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات