۲-سموئیل 15:5 - اُردو ہم عصر ترجُمہ5 نیز جَب کویٔی اُسے جھُک کر سلام کرنے کے لیٔے اُس کے قریب آتا تو اَبشالومؔ اَپنا ہاتھ بڑھا کر اُسے پکڑ لیتا تھا اَور چُومتا تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 اور جب کوئی ابی سلوؔم کے نزدِیک آتا تھا کہ اُسے سِجدہ کرے تو وہ ہاتھ بڑھا کر اُسے پکڑ لیتا اور اُس کو بوسہ دیتا تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 और अगर कोई क़रीब आकर अबीसलूम के सामने झुकने लगता तो वह उसे रोककर उसको गले लगाता और बोसा देता। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 اور اگر کوئی قریب آ کر ابی سلوم کے سامنے جھکنے لگتا تو وہ اُسے روک کر اُس کو گلے لگاتا اور بوسہ دیتا۔ باب دیکھیں |