۲-سموئیل 15:37 - اُردو ہم عصر ترجُمہ37 جَب داویؔد کا ہمراز حُوشائی یروشلیمؔ پہُنچا تو اَبشالومؔ شہر میں داخل ہو رہاتھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس37 سو داؤُد کا دوست حُوسی شہر میں آیا اور ابی سلوؔم بھی یروشلیِم میں پُہنچ گیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस37 तब दाऊद का दोस्त हूसी वापस चला गया। वह उस वक़्त पहुँच गया जब अबीसलूम यरूशलम में दाख़िल हो रहा था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن37 تب داؤد کا دوست حوسی واپس چلا گیا۔ وہ اُس وقت پہنچ گیا جب ابی سلوم یروشلم میں داخل ہو رہا تھا۔ باب دیکھیں |