۲-سموئیل 13:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ10 تو امنُونؔ نے تامارؔ سے کہا، ”کھانا میری خواب گاہ میں لے آ اَور مُجھے اَپنے ہاتھ سے کھِلا۔“ تامارؔ اُن ٹکیوں کو اُٹھاکر اَپنے بھایٔی امنُونؔ کی خواب گاہ میں لے گئی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 تب امنُوؔن نے تمر سے کہا کہ کھانا کوٹھری کے اندر لے آ تاکہ مَیں تیرے ہاتھ سے کھاؤُں۔ سو تمر وہ پُورِیاں جو اُس نے پکائی تِھیں اُٹھا کر اُن کو کوٹھری میں اپنے بھائی امنُوؔن کے پاس لائی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 तो उसने तमर से कहा, “खाने को मेरे सोने के कमरे में ले आएँ ताकि मैं आपके हाथ से खा सकूँ।” तमर खाने को लेकर सोने के कमरे में अपने भाई के पास आई। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 تو اُس نے تمر سے کہا، ”کھانے کو میرے سونے کے کمرے میں لے آئیں تاکہ مَیں آپ کے ہاتھ سے کھا سکوں۔“ تمر کھانے کو لے کر سونے کے کمرے میں اپنے بھائی کے پاس آئی۔ باب دیکھیں |