Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 12:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اُس اَمیر آدمی کے پاس بڑی تعداد میں بھیڑیں اَور مویشی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 اُس امِیر کے پاس بُہت سے ریوڑ اور گلّے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 अमीर की बहुत भेड़-बकरियाँ और गाय-बैल थे,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 امیر کی بہت بھیڑبکریاں اور گائےبَیل تھے،

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 12:2
7 حوالہ جات  

اَور اُن کے پاس سات ہزار بھیڑیں، تین ہزار اُونٹ، پانچ سَو جوڑی بَیل اَور پانچ سَو گدھیاں، اَور اُن کے پاس بے شُمار خادِم بھی تھے۔ غرض اہلِ مشرق میں ایُّوب کا مرتبہ نہایت ہی بُلند تھا۔


تَب بادشاہ وہاں سے نِکلا اَور اُس کا سارا گھرانا اُس کے پیچھے چلا۔ لیکن اُس نے دس داشتاؤں کو محل کی نگہبانی کے لیٔے وہیں چھوڑ دیا۔


مَیں نے تیرے مالک کا گھر تیرے حوالہ کر دیا، تیرے مالک کی بیوی کو تیرے بازوؤں میں دے دیا اَور مَیں نے بنی اِسرائیل اَور یہُوداہؔ کا گھرانا تُجھے بخش دیا۔ اگر یہ کم تھا تو مَیں تُجھے اَور بھی زِیادہ دیتا۔


یَاہوِہ نے ناتنؔ کو داویؔد کے پاس بھیجا اَور جَب وہ اُس کے پاس آیا تو کہنے لگاکہ، ”کسی شہر میں دو آدمی تھے، ایک اَمیر تھا اَور دُوسرا غریب۔


لیکن غریب آدمی کے پاس ایک چُھوٹی بھیڑ کے سِوا کچھ نہ تھا جسے اُس نے خرید کر پالا تھا اَور وہ اُس کے بال بچّوں کے ساتھ ہی پرورش پائی تھی۔ وہ اُس کی روٹی کے نوالے کھاتی اَور اُس کے پیالے میں سے پیتی تھی اَور اُس کی گود میں ہی سُوتی تھی اَور اُس کے لیٔے بیٹی کی طرح تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات