Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 11:24 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 تَب تیر اَندازوں نے دیوار پر سے آپ کے خادِموں پر تیر برسانے شروع کر دیئے جِن سے بادشاہ کے کچھ آدمی مَر گیٔے اَور آپ کا خادِم حِتّی اورِیّاہؔ بھی مَر گیا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 تب تِیر اندازوں نے دِیوار پر سے تیرے خادِموں پر تِیر چھوڑے۔ سو بادشاہ کے تھوڑے سے خادِم بھی مَرے اور تیرا خادِم حِتّی اورِیّاؔہ بھی مَر گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 लेकिन अफ़सोस कि फिर कुछ तीरअंदाज़ हम पर फ़सील पर से तीर बरसाने लगे। आपके कुछ ख़ादिम खेत आए और ऊरियाह हित्ती भी उनमें शामिल है।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 لیکن افسوس کہ پھر کچھ تیرانداز ہم پر فصیل پر سے تیر برسانے لگے۔ آپ کے کچھ خادم کھیت آئے اور اُوریاہ حِتّی بھی اُن میں شامل ہے۔“

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 11:24
4 حوالہ جات  

قاصِد نے داویؔد سے کہا، ”وہ لوگ ہم پر غالب آئے اَور پھر باہر نکل کر میدان میں ہمارے رُوبرو ہو گئے۔ لیکن ہم نے اُنہیں واپس شہر کے مدخل تک دھکیل دیا۔


تَب داویؔد نے قاصِد سے کہا، ”یُوآبؔ سے کہنا: ’اِس واقعہ سے پریشان ہونے کی ضروُرت نہیں۔ تلوار جَیسے ایک کو اَپنا لقمہ بناتی ہے وَیسے ہی دُوسرے کو بھی کھا جاتی ہے شہر پر شِدّت سے حملہ کر اَور اُسے تباہ کر دے۔‘ اِن باتوں سے یُوآبؔ کی حوصلہ اَفزائی کرنا۔“


”لیکن ہم نے اُن کا تختہ اُلٹ دیا ہے؛ حِشبونؔ دیبونؔ سمیت تباہ ہو گیا ہے اَور ہم نے اُنہیں نُپاحؔ تک جو میدباؔ تک پھیلا ہُواہے اُجاڑ دیا ہے۔“


تَب داویؔد نے حِتّی احِیملکؔ اَور ضرویاہؔ کے بیٹے ابیشائی سے جو یُوآبؔ کا بھایٔی تھا پُوچھا، ”کون میرے ساتھ چھاؤنی میں شاؤل کے پاس چلے گا؟“ ابیشائی نے کہا، ”مَیں آپ کے ساتھ چلُوں گا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات