۲-سموئیل 11:22 - اُردو ہم عصر ترجُمہ22 چنانچہ وہ قاصِد روانہ ہُوا اَور جَب وہاں پہُنچا تو اُس نے داویؔد کو سَب کچھ بتایا جسے بتانے کے لیٔے یُوآبؔ نے اُسے بھیجا تھا باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 سو وہ قاصِد چلا اور آ کر جِس کام کے لِئے یوآب نے اُسے بھیجا تھا وہ سب داؤُد کو بتایا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस22 क़ासिद रवाना हुआ। जब यरूशलम पहुँचा तो उसने दाऊद को योआब का पूरा पैग़ाम सुना दिया, باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 قاصد روانہ ہوا۔ جب یروشلم پہنچا تو اُس نے داؤد کو یوآب کا پورا پیغام سنا دیا، باب دیکھیں |