Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 11:17 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 جَب اُس شہر کے آدمی باہر نکل کر یُوآبؔ کے خِلاف لڑے تو داویؔد کی فَوج کے کچھ آدمی مارے گیٔے اَور حِتّی اورِیّاہؔ بھی مارا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 اور اُس شہر کے لوگ نِکلے اور یوآب سے لڑے اور وہاں داؤُد کے خادِموں میں سے تھوڑے سے لوگ کام آئے اور حِتّی اورِیّاؔہ بھی مَر گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 जब अम्मोनियों ने शहर से निकलकर उन पर हमला किया तो कुछ इसराईली शहीद हुए। ऊरियाह हित्ती भी उनमें शामिल था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 جب عمونیوں نے شہر سے نکل کر اُن پر حملہ کیا تو کچھ اسرائیلی شہید ہوئے۔ اُوریاہ حِتّی بھی اُن میں شامل تھا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 11:17
5 حوالہ جات  

اَے خُدا، اَے میرے مُنجّی خُدا، مُجھے خُون کے جُرم سے نَجات بخش دیں، اَور میری زبان آپ کی راستبازی کا نغمہ گائے گی۔


پھر تُونے اَیسا بُرا کام کرکے یَاہوِہ کے حُکم کی تحقیر کیوں کی؟ تُونے اورِیّاہؔ حِتّی کو تلوار کا لقمہ بنوایا اَور اُس کی بیوی لے کر اُسے اَپنی بیوی بنا لیا۔ تُونے اُسے عمُّونیوں کی تلوار سے قتل کروایا۔


لہٰذا جَب یُوآبؔ نے شہر کا محاصرہ کر لیا تو اُس نے اورِیّاہؔ کو اَیسی جگہ رکھا جہاں اُسے مَعلُوم تھا کہ بڑے بہادر آدمی شہر کا دفاع کر رہے ہیں۔


تَب یُوآبؔ نے قاصِد کے ذریعہ لڑائی کا سارا حال داویؔد کو بھیجا۔


یرُب بشیتؔ کے بیٹے اَبی ملیخ کو کس نے مارا؟ کیا وہ ایک عورت نہ تھی جِس نے تبیضؔ میں چکّی کا پاٹ دیوار پر سے اُس کے اُوپر پھینکا تھا جِس سے وہ مَر گیا؟ پھر تُم دیوار کے نزدیک کیوں گیٔے؟‘ تَب جَواب میں اُسے کہنا، ’تیرا خادِم حِتّی اورِیّاہؔ بھی مَر گیا ہے۔‘ “


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات