Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 11:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 جَب داویؔد کو مَعلُوم ہُوا، ”اورِیّاہؔ اَپنے گھر نہیں گیا۔“ تو اُس نے اُس سے پُوچھا، ”کیا تُو ابھی ابھی فَوجی مُہم سے نہیں آیا ہے؟ تُو اَپنے گھر کیوں نہیں گیا؟“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 اور جب اُنہوں نے داؤُد کو یہ بتایا کہ اورِیّاؔہ اپنے گھر نہیں گیا تو داؤُد نے اورِیّاؔہ سے کہا کیا تُو سفر سے نہیں آیا؟ پس تُو اپنے گھر کیوں نہ گیا؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 दाऊद को इस बात का पता चला तो उसने अगले दिन उसे दुबारा बुलाया। उसने पूछा, “क्या बात है? आप तो बड़ी दूर से आए हैं। आप अपने घर क्यों न गए?”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 داؤد کو اِس بات کا پتا چلا تو اُس نے اگلے دن اُسے دوبارہ بُلایا۔ اُس نے پوچھا، ”کیا بات ہے؟ آپ تو بڑی دُور سے آئے ہیں۔ آپ اپنے گھر کیوں نہ گئے؟“

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 11:10
3 حوالہ جات  

لیکن اورِیّاہؔ شاہی محل کے مدخل پر ہی اَپنے مالک کے سَب خادِموں کے ساتھ سو گیا اَور اَپنے گھر نہ گیا۔


اورِیّاہؔ نے داویؔد سے کہا، ”عہد کا صندُوق اَور بنی اِسرائیل اَور یہُوداہؔ خیموں میں رہتے ہیں اَور میرا آقا یُوآبؔ اَور میرے مالک کے آدمی کھُلے کھیتوں میں ڈالے ہُوئے ہیں۔ بھلا میں کس طرح کھانے پینے اَور اَپنی بیوی کے ساتھ سونے کے لیٔے گھر جا سَکتا ہُوں؟ آپ کی حیات کی قَسم میں اَیسا کام نہیں کروں گا!“


یَاہوِہ نے ناتنؔ کو داویؔد کے پاس بھیجا اَور جَب وہ اُس کے پاس آیا تو کہنے لگاکہ، ”کسی شہر میں دو آدمی تھے، ایک اَمیر تھا اَور دُوسرا غریب۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات