Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 10:17 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 جَب داویؔد کو اِس کی خبر مِلی تو اُس نے تمام بنی اِسرائیل کو جمع کیا اَور دریائے یردنؔ کو پار کرکے حِلامؔ کی طرف بڑھا۔ ارامیوں نے داویؔد کا مُقابلہ کرنے کے لیٔے صف آرائی کی اَور اُس سے لڑے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 اور داؤُد کو خبر مِلی۔ سو اُس نے سب اِسرائیلِیوں کو اِکٹّھا کِیا اور یَردن کے پار ہو کر حلام میں آیا اور ارامیوں نے داؤُد کے مُقابِل صف آرائی کی اور اُس سے لڑے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 जब दाऊद को ख़बर मिली तो उसने इसराईल के तमाम लड़ने के क़ाबिल आदमियों को जमा किया और दरियाए-यरदन को पार करके हिलाम पहुँच गया। शाम के फ़ौजी सफ़आरा होकर इसराईलियों का मुक़ाबला करने लगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 جب داؤد کو خبر ملی تو اُس نے اسرائیل کے تمام لڑنے کے قابل آدمیوں کو جمع کیا اور دریائے یردن کو پار کر کے حلام پہنچ گیا۔ شام کے فوجی صف آرا ہو کر اسرائیلیوں کا مقابلہ کرنے لگے۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 10:17
3 حوالہ جات  

جَب داویؔد کو اِطّلاع پہُنچی تو اُس نے تمام اِسرائیل کو جمع کیا اَور دریائے یردنؔ کے پار جا اُترے اَور اُنہُوں نے پیش قدمی کرکے اُن کے خِلاف مورچے سنبھال لیٔے۔ اَور جَب داویؔد نے ارامیوں کو مُقابلہ کے لیٔے للکارا تو وہ اُن سے لڑے۔


ہددعزرؔ نے دریائے فراتؔ کے پار سے ارامیوں کو بُلوا بھیجا۔ وہ حِلامؔ میں آ گئے اَور ہددعزرؔ کا سپہ سالار شُوبکؔ اُن کی قیادت کر رہاتھا۔


لیکن ارامی اِسرائیلیوں کے سامنے ٹِک نہ سکے اَور بھاگ نکلے۔ داویؔد نے اُن کے سات سَو رتھ بانو اَور چالیس ہزار پیادہ فَوجیوں کو قتل کر دیا اَور اُس نے فَوج کے سپہ سالار شُوبکؔ کو بھی مار گرایا اَور وہ وہیں مَر گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات