Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 1:25 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 ”ہائے وہ شہزور جنگ کے دَوران کیسے مارے گیٔے! یُوناتانؔ تیری بُلندیوں پر قتل ہُوا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 ہائے لڑائی میں زبردست کَیسے کھیت آئے! یُونتن تیرے اُونچے مقاموں پر قتل ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 हाय, हमारे सूरमे लड़ते लड़ते शहीद हो गए हैं। हाय ऐ इसराईल, यूनतन मुरदा हालत में तेरी बुलंदियों पर पड़ा है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 ہائے، ہمارے سورمے لڑتے لڑتے شہید ہو گئے ہیں۔ ہائے اے اسرائیل، یونتن مُردہ حالت میں تیری بلندیوں پر پڑا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 1:25
6 حوالہ جات  

”اَے اِسرائیل! تیری ہی بُلندیوں پر تیرا فخر دَم توڑ چُکاہے۔ ہائے وہ شہزور کیسے مارے گیٔے!


”وہ شہزور کیسے ڈھیر ہُوئے! اَور جنگ کے ہتھیار کیسے نابود ہو گئے!“


ہمارے سَر سے تاج گِر گیا ہے۔ ہم پر افسوس کہ ہم نے گُناہ کیا!


زبُولُون والے اَپنی جان پر کھیلنے والے لوگ تھے؛ اَور نفتالی نے بھی مُلک کے اُونچے مقامات پر اَیسا ہی کیا۔


”اَے اِسرائیل کی بیٹیو، شاؤل کے لیٔے آنسُو بہاؤ، جِس نے تُمہیں شاندار اَور اَرغوانی کپڑے پہنائے، اَور جِس نے تمہارے لباس کو سونے کے زیورات سے آراستہ کیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات