Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 6:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 چنانچہ الِیشعؔ اُن کے ساتھ روانہ ہویٔے۔ اَور وہ یردنؔ کے کنارے پہُنچے اَور درخت کاٹنے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 چُنانچہ وہ اُن کے ساتھ گیا اور جب وہ یَردؔن پر پُہنچے تو لکڑی کاٹنے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 उनके साथ रवाना हुआ। दरियाए-यरदन के पास पहुँचते ही वह दरख़्त काटने लगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 اُن کے ساتھ روانہ ہوا۔ دریائے یردن کے پاس پہنچتے ہی وہ درخت کاٹنے لگے۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 6:4
4 حوالہ جات  

تمہارے بچّے، تمہاری بیویاں اَور تمہاری چھاؤنی میں رہنے والے پردیسی جو تمہاری لکڑیاں کاٹتے اَور پانی بھرتے ہیں۔


مثلاً کویٔی شخص اَپنے پڑوسی کے ساتھ جنگل میں لکڑی کاٹنے گیا ہو، اَور جوں ہی اُس نے درخت کاٹنے کے لیٔے کُلہاڑی سے درخت پر وار کیا ہو اَور کُلہاڑی دستے سے اُچھل کر اُس کے پڑوسی کو جا لگے اَور وہ مَر جایٔے۔ تو اَیسی صورت میں وہ شخص اُن شہروں میں سے کسی بھی شہر کو بھاگ جایٔے اَور اَپنی جان بچائے۔


تَب اُن میں سے ایک نے کہا، ”مہربانی کرکے آپ بھی اَپنے خادِموں کے ساتھ چلیں۔“ الِیشعؔ نے جَواب دیا، ”بہت خُوب، میں چلُوں گا۔“


اَور جَب اُن میں سے ایک شخص درخت کاٹ رہاتھا تو کُلہاڑی کا لوہا بینٹ سے نکل کر پانی میں گِر پڑا۔ تَب وہ شخص چِلّاکر کہنے لگا، ”اَے میرے آقا، یہ تو میں کسی سے اُدھار لایاتھا!“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات