Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 6:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 تَب اُن میں سے ایک نے کہا، ”مہربانی کرکے آپ بھی اَپنے خادِموں کے ساتھ چلیں۔“ الِیشعؔ نے جَواب دیا، ”بہت خُوب، میں چلُوں گا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 تب ایک نے کہا مِہربانی سے اپنے خادِموں کے ساتھ چل۔ اُس نے کہا مَیں چلُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 किसी ने गुज़ारिश की, “बराहे-करम हमारे साथ चलें।” नबी राज़ी होकर

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 کسی نے گزارش کی، ”براہِ کرم ہمارے ساتھ چلیں۔“ نبی راضی ہو کر

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 6:3
8 حوالہ جات  

”لیکن اَب براہِ کرم مُجھ پر نگاہ کرو، کیا مَیں تمہارے مُنہ پر جھُوٹ بولُوں گا؟


نَعمانؔ نے جَواب دیا، ضروُر، ”ایک تالنت ہی کیوں، خُوشی سے دو تالنت لے جاؤ۔“ اَور نَعمانؔ نے گیحازیؔ کو مجبُور کیا کہ وہ اُس تحفہ کو قبُول فرمایٔے۔ پھر نَعمانؔ نے دو تالنت چاندی اَور دو جوڑے کپڑوں کو دو بوروں میں باندھا اَور اَپنے دو خادِموں کے سُپرد کیا جنہیں اُٹھاکر وہ گیحازیؔ کے آگے آگے چلے۔


چنانچہ وہ وہاں بیٹھ گیٔے اَور مِل کر کھایا پیا۔ اُس کے بعد اُس لڑکی کے باپ نے کہا، ”آج پھر رُک جاؤ اَور خُوش دِلی سے رات کاٹ لو۔“


بَراقؔ نے اُس سے کہا، ”اگر تُم میرے ساتھ چلوگی تو میں جاؤں گا لیکن اگر تُم میرے ساتھ نہیں چلوگی تو میں نہیں جاؤں گا۔“


لہٰذا ہمیں دریائے یردنؔ کے کنارے جانے کی اِجازت دیں۔ وہاں سے ہم میں سے ہر ایک اَپنے لیٔے ایک ایک بَلّیاں کاٹے تاکہ وہیں ہم اَپنے رہنے کے لیٔے گھر بنائیں۔“ تَب الِیشعؔ نے اِجازت دی، ”جاؤ۔“


چنانچہ الِیشعؔ اُن کے ساتھ روانہ ہویٔے۔ اَور وہ یردنؔ کے کنارے پہُنچے اَور درخت کاٹنے لگے۔


تَب مَوشہ نے اُن سے کہا، ”اگر آپ کی حُضُوری ہمارے ساتھ نہ ہوگی تو آپ ہمیں یہاں سے آگے نہ بھیجیں۔


لیکن لڑکے کی ماں نے الِیشعؔ سے کہا، ”یَاہوِہ کی حیات کی قَسم اَور آپ کے جان کی قَسم، مَیں آپ کے بغیر گھر واپس نہیں جاؤں گی۔“ تَب الِیشعؔ اُٹھ کر اُس عورت کے ساتھ روانہ ہویٔے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات